سندھ پولیس کا احتجاج: ’سویلین بالادستی کا ہزاروں میل کا سفر آج سے شروع ہو چکا‘

ماضی میں بھی شاید پولیس کے بارے میں ہیش ٹیگز ٹرینڈ کرتے رہے ہوں گے لیکن تب پولیس کی اچھی یا بری کارکردگی یا کوئی تنازع زیر بحث آتا تھا لیکن اس مرتبہ معاملہ پولیس اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان واضح اختلافات کا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31t4VA7

Comments