افغان امن عمل: افغانستان میں ’القاعدہ طالبان کی صفوں میں شامل‘، اقوام متحدہ کے اہلکار کی تنبیہ

رواں سال کے اوائل میں امریکہ اور طالبان کے درمیان ایک تاریخی معاہدہ طے پایا تھا لیکن اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اس کے باوجود افغانستان میں ’القاعدہ طالبان کی صفوں میں بھرپور طریقے سے شامل ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31Tk79L

Comments