ناگورنو قرہباخ: آذربائیجان کی سرحد پر واقع سٹیپاناکرت جہاں ’بجلی تو ہے لیکن بلب روشن کریں تو ڈرون حملے کا خدشہ ہے‘

آرمینیا کی وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق جنوبی خطے میں لڑائی تیز ہوگئی ہے اور شمالی علاقے میں آذربائیجان کی فوج نے طیاروں کا استعمال کیا۔ تاہم اس کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا گیا جبکہ آذربائیجان کا کہنا ہے کہ اس نے ابھی تک ڈرون طیاروں کا استعمال نہیں کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34i79Eh

Comments