صدر ٹرمپ اب بھی کیسے انتخاب میں جیت سکتے ہیں؟

حالیہ رائے شماری میں سامنے آیا ہے کہ جو بائیڈن کو صدارتی دوڑ میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں اہم اور مستحکم برتری حاصل ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lW64YF

Comments