عبدالرؤف حسام: کیا القاعدہ کے مرکزی رہنما کی افغانستان میں ہلاکت امریکہ، طالبان معاہدے کے لیے ایک ممکنہ ضرب ہے؟

افغانستان میں القاعدہ کے ایک اہم رہنما عبدالرؤف حسام کی ہلاکت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے کہ جب طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امن مذاکرات کا پڑاؤ انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JbiOwJ

Comments