نیس: فرانس کے گرجا گھر میں چاقو سے کیے گئے حملے میں خاتون سمیت کم از کم تین افراد ہلاک

فرانس کے شہر نیس کے میئر کے مطابق جب جائے وقوعہ سے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کیا گیا تو وہ لگاتار اونچی آواز میں ’اللہ اکبر‘ کے نعرے بلند کر رہا تھا۔ ہلاک ہونے والی ایک خاتون کا سر قلم کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mvFsOy

Comments