چین: کمیونسٹ پارٹی کا اہم سالانہ اجلاس، ترقی کے نئے اہداف کا تعین

چین کی کیمونسٹ پارٹی کا سالانہ اجلاس ایسے وقت شروع ہو گیا ہے جب یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ صدر شی جن پنگ تاحیات صدر بننے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31LNLOf

Comments