تجزیہ: اسرائیل میں امریکی صدارتی انتخاب کے بعد تبدیلی پر غور و فکر

امریکہ میں صدارتی انتخاب سے پہلے رائے عامہ کے جائزوں میں جو بائڈن کی سبقت پر اسرائیلی میڈیا مبصر یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا اسرائیلی حکومت واشنگٹن میں ممکنہ تبدیلی کے لیے تیار ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35ojGW4

Comments