چینیوں نے اب زیادہ دودھ کیوں پینا شروع کر دیا؟

ایک لمبے عرصے تک چین میں دودھ کو بچوں اور بوڑھوں کی خوراک سمجھا جاتا تھا اور اس کے پیچھے ایک حیاتیاتی وجہ ہے کہ اتنے عرصے تک لوگ اس کے استعمال سے کیوں ہچکچاتے رہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dQV4Jv

Comments