رؤف حسن کو اعزازی حیثیت میں وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کیا گیا ہے۔ وہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری اور پاکستان مسلم لیگ نواز کی قیادت کے قریب تر سمجھے جانے والے بیوروکریٹ فواد حسن فواد کے بڑے بھائی ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34lfyH8
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34lfyH8
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks