قازقستان: حکام نے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے بورات کے مشہور فقرے ’بہت اچھا‘ کو اپنا لیا

بورات کی پہلی فلم ملک میں غم و غصے کا باعث بنی تھی، اور حکام نے تخلیق کار ساشا بیرن کوہن پر مقدمہ چلانے کی دھمکی بھی دی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2TrpsRh

Comments