کیپٹن صفدر کی گرفتاری اور آئی جی سندھ کا مبینہ ’اغوا‘: سندھ حکومت نے وزارتی تحقیقاتی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پاکستان کے صوبہ سندھ کے محکمہ داخلہ نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مقدمے اور پولیس کی اعلیٰ قیادت سے بدسلوکی اور توہین کی تحقیقات کے لیے وزارتی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34mBjWW

Comments