ایف اے ٹی ایف: کیا پاکستان اس مرتبہ گرے لسٹ سے نکلنے میں کامیاب ہو جائے گا؟

ایف اے ٹی ایف کے 21 سے 23 اکتوبر تک ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ پر ہونے والی اب تک کی پیشرفت کو دیکھتے ہوئے آگے کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا کہ کیا پاکستان کو مزید کچھ عرصے کے لیے گرے لسٹ میں رکھا جائے یا نہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3odXbLZ

Comments