’اسرائیل اور عرب ممالک کے معاہدے خطے کی معیشت کے لیے انتہائی اہم ہوں گے‘

مشرقِ وسطیٰ کی اہم ترین کاروباری شخصیات ڈی پی ورلڈ کے چیئرمین اور سی ای او سلطان احمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے امن معاہدے خطے میں کاروبار کے لیے انتہائی اہم ہوں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3m23MHM

Comments