میڈیکل انٹری ٹیسٹ: ایک ماہ پہلے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے نصاب میں تبدیلی طلبہ کے لیے ذہنی اذیت

پاکستان میڈیکل کمیشن کے قانون کے مطابق رواں برس پہلی بار پورے ملک میں طلبہ ایک ہی انٹری ٹیسٹ دیں گے تاہم امتحانات سے محض ایک ماہ پہلے نیا نصاب جاری کرنے پر طلبہ کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Hgochj

Comments