آئی جی سندھ مشتاق مہر کی پولیس افسران سے احتجاجاً چھٹی پر جانے کا اقدام موخر کرنے کی اپیل

پاکستان کے صوبہ سندھ کے انسپیکٹر جنرل آف پولیس مشتاق مہر نے اپنے ساتھ پیش آنے والے مبینہ واقعے کے بعد احتجاجاً چھٹی پر جانے کا اپنا اقدام مؤخر کرتے ہوئے سندھ پولیس کے افسران سے بھی کہا ہے کہ وہ بھی انکوائری مکمل ہونے تک اپنی چھٹی کی درخواستیں دس دن کے لیے ملتوی کر دیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dHkRn6

Comments