سیمنٹ کی فروخت میں زبردست اضافہ، کیا کاروباری و تعمیراتی شعبے میں تیزی ظاہر کرتا ہے؟

پاکستان میں سیمنٹ کی پیداوار اور فروخت کے کاروبار سے منسلک لکی سیمنٹ کی پیداوار اور فروخت میں حالیہ عرصے میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37dGg6p

Comments