فحش مواد: ہزاروں خواتین کی جعلی تصاویر آن لائن شیئر کی گئیں، رپورٹ میں انکشاف

ایک نئی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر لگائی گئی تصاویر میں سے ایک لاکھ سے زیادہ خواتین کی تصاویر سے کپڑے ڈیجیٹل طریقے سے ہٹا کر انھیں میسجنگ ایپ ٹیلی گرام پر شیئر کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kiDqR5

Comments