ملک رئیس خان: قبائلی رہنما جن کے قتل کی فوج اور طالبان دونوں نے مذمت کی

شمالی وزیرستان میں ایک قبائلی رہنما ملک رئیس خان کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ہلاکت کے بعد علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ اس واقعے کی مقامی افراد، سکیورٹی فورسز اور طالبان کی جانب سے بھی مذمت کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3o6gtTA

Comments