عافیہ صدیقی: امریکی حکام سے سزا معافی کی اپیل کی گئی یا رحم کی؟

پاکستان کی حکومت کا کہنا ہے کہ امریکی جیل میں قید پاکستانی شہری عافیہ صدیقی نے رحم کی اپیل پر دستخط کر دیے ہیں اور ان کی اپیل امریکی جیل حکام کے ذریعے امریکی صدر کو بھجوا دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jHip1B

Comments