جنسی حملوں کے باعث مصر میں ’فیمینسٹ انقلاب‘ آنے لگا

کارکنان کے مطابق مصر میں جنسی حملے، ہراسانی اور ریپ روزمرہ زندگی کا حصہ بن گیا ہے جہاں خواتین اپنے کپڑے نئے سٹائل کے بجائے یہ دیکھ کر منتخب کرتی ہیں کہ کس لباس میں وہ زیادہ محفوظ رہیں گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31KQ1VQ

Comments