دوحہ میں خواتین مسافروں کے ’تفصیلی معائنے‘ پر آسٹریلیا نے قطر سے وضاحت مانگ لی

آسٹریلیا نے قطر ایئرویز کی دوحہ سے سڈنی جانے والی پرواز میں سوار ہونے سے قبل خواتین کے اندرونی طبی معائنے کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mpiIzS

Comments