پاکستانی ویزہ کے لیے جلال آباد میں جمع ہجوم میں بھگڈر، کم از کم گیارہ خواتین ہلاک

افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں پاکستانی ویزے کے حصول کے لیے ’جمع ہزاروں افراد‘ کے مجمعے میں بھگڈر مچنے سے کم از کم گیارہ افراد ہلاک اور متعدد زحمی ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Tr1nKt

Comments