سپرسانک طیارے: آواز سے تیز سفر کی دوڑ میں شامل تین نئے طیاروں کی خصوصیات

ناسا، ایریون اور بوم سپرسونک تینوں ہی اپنے اپنے سپر سونک طیارے بنا رہی ہیں مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک دوسرے کے حریف نہیں ہوں گے بلکہ مختلف اقسام کے مسافروں کو اپنی جانب متوجہ کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2T96TRM

Comments