علی ظفر، میشا شفیع تنازع: گلوکار کو نمل نالج سٹی میں بطور سفیر تعینات کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کو میانوالی میں نمل نالج سٹی کا سنگ بنیاد رکھا اور معروف گلوکار اور اداکار، علی ظفر کو اس کا سفیر مقرر کیا جس کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے علی ظفر نے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ انھیں فخر ہے کہ انھیں یہ عہدہ دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2HFKM2w

Comments