وزیر اعظم عمران خان کے انٹرویو میں صحافی چوہدری غلام حسین کے پوچھے گئے سوالات سوشل میڈیا پر زیر بحث

وزیر اعظم عمران خان کا ایک حالیہ انٹرویو ان کے جوابات سے زیادہ صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے سوالات اور ان کی ذاتی رائے کی بنا پر سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oq9nJF

Comments