طیب اردوغان: خطے میں دھاک بٹھانے کی اردوغان کی کوششیں اور ترک کرنسی کی قدر میں کمی

ترکی کی کرنسی لیرا کی قدر میں ریکارڈ گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ مارکیٹ تجزیہ کاروں کے مطابق خطے کے ممالک لیبیا، شام اور قبرص کے آس پاس ترکی کی دخل اندازی نے سرمایہ کاروں کو بدظن کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34vjSDM

Comments