حزب اختلاف اتحاد کا اتوار کو کراچی میں جلسہ، بیانیہ کیا ہوگا؟

گیارہ جماعتی اتحاد پی ڈی اے نے گذشتہ روز گوجرانولہ میں اپنے پہلے مشترکہ جلسے کا انعقاد کیا۔ اسی سلسلے میں اتوار کو کراچی میں جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کی میزبان پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/344ndtd

Comments