ایف اے ٹی ایف: دفتر خارجہ نے سعودی عرب کے پاکستان کے خلاف ووٹ دینے کی خبروں کی تردید کر دی

پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایسی خبروں کی تردید کرتے ہوئے انھیں ’بے بنیاد‘ اور ’فیک‘ قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب میں گہرے باہمی تعلقات ہیں اور اہم معاملات پر ہمیشہ دونوں ممالک نے ایک دوسرے کو سپورٹ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34hDYkL

Comments