اچھا دکھائی دینے کے لیے کاسمیٹک ٹریٹمنٹ کروانے میں اضافہ

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن شروع ہونے کے بعد سے ایسے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جو کاسمیٹک کلینکس سے رابطہ کر کے معلومات حاصل کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mbXc1c

Comments