آرمینیا اور آذربائیجان کی معاہدے کے چند منٹ بعد ہی جنگ بندی کی خلاف ورزی

آرمینیا اور آذربائیجان نے ایک دوسرے پر متنازع علاقے ناگورنو قرہباخ میں انسان سوز جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا الزام لگایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3m2wE2z

Comments