کیا ٹھنڈے پانی میں تیراکی سے ذہنی مرض ڈیمنشیا کا علاج ممکن ہے؟

لندن کے محققین نے ٹھنڈے پانی میں تیراکی کے فوائد دریافت کیے ہیں۔ تاہم ماہرین کے مطابق سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کے فوائد سے کہیں زیادہ نقصانات ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35xZ9OX

Comments