سوات اور کالام میں برفباری: خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام پر پھنسے 15 افراد کی واپسی کا پُرخطر سفر

برفباری سے سوات کے محصور علاقوں سے اپنی مدد آپ کے تحت لوٹنے والے چند افراد کا کہنا تھا کہ دریائے سوات کے پانی میں چلتے ہوئے اگر کسی ساتھی کا پاؤں پھسلتا تو ہم سب کا سانس تھم جاتا تھا، ہر لمحے ڈر رہتا کہ اگر ایک پاؤں بھی غلط پڑ گیا تو کیا ہوگا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2HbYiey

Comments