فرانس میں مسلمان رہنماؤں کو ’جمہوری اقدار‘ کی حمایت کے لیے 15 دن کی مہلت

فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں نے فرانس کے مسلم رہنماؤں کے سامنے ایک چارٹر پیش کیا ہے جس میں درج ہوگا کہ 'اسلام ایک مذہب ہے، نہ کہ سیاسی تحریک۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2UNezdi

Comments