برطانوی وزیراعظم کے گرین پلان کے تحت ملک میں پیٹرول اور ڈیزل والی نئی گاڑیوں پر 2030 سے پابندی ہو گی

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں 2030 کے بعد نئی گاڑیاں جو کہ صرف پٹرول یا ڈیزل پر چلتی ہوں، نہیں بکیں گی۔ تاہم اس پلان کے ناقدین کا کہنا ہے کہ اس کے لیے مختص 4 ارب پاؤنڈ بہت تھوڑی رقم ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3feIa8L

Comments