کورونا وائرس کی دوسری لہر: پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے 26 نومبر تا 10 جنوری بند رکھنے کا فیصلہ، آن لائن کلاسیں جاری رہیں گی، پنجاب کے دفاتر میں 50 فیصد عملے کو کام کی اجازت

این سی او سی کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران تعلیمی اداروں میں وائرس کا پھیلاؤ بڑھا ہے جبکہ والدین کو خدشہ ہے کہ پہلے ہی پڑھائی کا اتنا حرج ہو چکا ہے کہ بچوں کا تعلیمی سال ضائع ہوسکتا ہے۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 26 نومبر سے 10 جنوری تک ملک میں تمام تعلیمی ادارے طلبہ کے لیے بند رہیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/370VlWZ

Comments