سنہ 2008 میں ہونے والی ممبئی حملوں میں نو حملہ آوروں سمیت 174 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے۔ ایف آئی اے کی ریڈ بک میں شامل حملوں کے 19 ملزمان تاحال مفرور ہیں اور پاکستان کے تفتیش کار یا ادارے انھیں ایک بار بھی پکڑنے سے قاصر رہے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nYmYXS
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nYmYXS
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks