رجب طیب اردوغان: حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والے فوجی افسران سمیت 337 افراد کو عمر قید کی سزا

ترکی میں ملک کی سب سے بڑی عدالت نے 2016 میں بغاوت کی کوشش کرنے والے 337 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے جس میں فوجی اہلکار اور دیگر شامل ہیں۔ ترک فضائیہ اور فوجی افسران کو ملا کر تقریباً پانچ سو افراد پر الزام ہے کہ وہ ترک صدر رجب طیب اردوغان کی حکومت کا تختہ الٹنا چاہ رہے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mdUCbo

Comments