حویلیاں پی کے 661 طیارہ حادثہ: کیا تکنیکی خرابی میں انسانی غلطی کو خارج از امکان قرار دیا جا سکتا ہے؟

کریش انویسٹیگیشن رپورٹ میں تین تکنیکی وجوہات کو حادثے کی وجہ قرار دیا ہے تاہم فضائی حادثوں کے ایک تفتیش کار کا کہنا ہے کہ جب بھی طیارے میں کوئی تکنیکی مسئلہ پیش آتا ہے تو اس کے پیچھے بھی انسانی غلطی ہو سکتی ہے اور اسے خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2UGeWpX

Comments