عمران خان اور اشرف غنی کی ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری کیسے ممکن؟

پاکستان کے وزیراعظم کی جانب سے ہمسایہ ملک افغانستان کے دورے پر مبصرین کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان اعتماد کی بحالی اور اختلافات کے خاتمے میں وقت درکار ہوگا لیکن یہ باہمی تعلقات کی بہتری کے لیے اہم ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Kogkvs

Comments