'ایک جھوٹی لو سٹوری' کی اداکارہ مدیحہ امام: 'مرد اُف تک نہ کرے، یہ کہاں کا انصاف ہے'

پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام کہتی ہیں کہ اس قسم کے مسائل سے صرف لڑکیاں ہی دو چار نہیں بلکہ لڑکوں کو بھی یہی احساس دلایا جاتا ہے کہ اگر کوئی لڑکی 'تم سے زیادہ عقلمند یا پڑھی لکھی ہے تو اس کا اور تمہارا جوڑ نہیں ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lWA1bA

Comments