تھائی لینڈ: مظاہرین کا انوکھا احتجاج، پولیس ہیڈکوارٹر کو پینٹ میں نہلا دیا

تھائی لینڈ میں ہزاروں مظاہرین نے بدھ کی رات دارالحکومت بینکاک میں احتجاج کا انوکھا طریقہ اپنایا اور پولیس ہیڈکوارٹر کے باہر اکھٹے ہو کر عمارت پر پینٹ پھینک کر احتجاج کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fdSaz0

Comments