نعیم بخاری، پی ٹی وی چیئرمین: عمران خان کے ’فوٹ سولجر‘ جو خواتین سے متعلق بیانات سے تنازعات کا شکار بنے

ایک وقت تھا کہ اپنی جاذب نظر شخصیت اور سلجھی ہوئی بات چیت کے باعث نعیم بخاری ناصرف مردوں بلکہ عورتوں میں بھی یکساں مقبول تھے مگر پھر انھوں نے خواتین سے متعلق چند ایسے جملے کسے جنھیں ناگواری نظروں سے دیکھا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33maSj8

Comments