’ملا عمر ایرانی پاکستان میں پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک‘

پولیس کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت میں فائرنگ کے ایک واقعے میں تین ایرانی شہری مارے گئے۔ جن میں ایران کو مطلوب ملا عمر ایرانی بھی شامل ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2IPhUFD

Comments