جو لوگ اس ’جاسوسی دنیا‘ سے منسلک نہیں ہیں انھوں نے اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ یہ شاید موجود صدر کی جانب سے اپنی طاقت کو نہ چھوڑنے کی ایک کوشش ہے، لیکن وہ جو اس دنیا میں ہی رہتے ہیں، ان کا سمجھنا ہے کہ یہ شاید ایک ذاتی انتقام پر مبنی ایک قدم ہے جو کہ صدر ٹرمپ کے دور صدارت کا خاصہ رہا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36JrPVD
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36JrPVD
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks