انڈیا کے نئے زرعی قوانین: ہزاروں انڈین کسانوں کا احتجاج جاری، پولیس سے جھڑپیں اور حکومت سے بات کرنے سے انکار
انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کی سرحد پر ملک کی کئی ریاستوں سے آنے والے ہزاروں کسان گذشتہ چار روز سے ملک میں نافذ کیے جانے والے نئے زرعی قوانین کے خلاف دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ نئے قوانین غیر منصفانہ ہیں جن سے ان کا استحصال ہوگا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fS2oFM
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fS2oFM
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks