آج سے ٹھیک 53 برس قبل نواب آف کالا باغ ملک امیر محمد خان کو مبینہ طور پر ان کے بیٹے نے گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا۔ اپنے عروج کے وقت امیر خان سیاہ و سفید کے مالک تھے مگر ان کے بعد ان کے خاندان کی گرفت سیاست پر کمزور پڑ گئی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3m38kxM
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3m38kxM
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks