بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ کا مبینہ اغوا: ’گاڑی سے اُتار کر سر نیچے کرنے کو کہا تو لگا یہ زندگی کا آخری لمحہ ہے‘

بلوچستان یونیورسٹی کے تین اساتذہ کو کوئٹہ سے خضدار جاتے ہوئے مبینہ طور پر اغوا کیا گیا تھا۔ دو کی بازیابی کے بعد ان میں سے ایک پروفیسر لیاقت سنی تاحال لاپتہ ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39tKms3

Comments