کیا عمران خان افغانستان کو انڈیا سے دور لے جارہے ہیں؟

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے افغانستان کے دورے کو نہ صرف امن کی بحالی کی کوشش بتایا جارہا ہے بلکہ اسے افغانستان اور پاکستان کی موجودہ حکومت کے درمیان بڑھتی قربت کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lTUA8r

Comments