حضرت عیسیٰ کا گھر: اسرائیل کے شہر ناصرت میں دریافت ہونے والا غار ’حضرت عیسیٰ کا گھر ہو سکتا ہے‘

ریڈنگ یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے 14 سال کی تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ اسرائیل کے شہر ناصرت میں دریافت ہونے والا غار دراصل حضرت عیسیٰ کا گھر تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36dTbV7

Comments